• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا میں یہودیوں اور پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے درمیان نئی محاذ آرائی

جمعہ 19-10-2012
in فلسطین
0
plf protest
0
SHARES
2
VIEWS

امریکا میں پروٹسٹنٹ عیسائیوں اور یہودیوں کے درمیان اسرائیل کی دفاعی امداد کے معاملے پرایک نئی محاذ آرائی شروع ہوگئی ہے۔ امریکی یہودیوں نے پروٹسٹنٹ کی جانب سے اسرائیل کی فوجی امداد

میں کمی کے مطالبے کے بعد ان کی تمام تقریبات اور اجتماعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

مرکزالاعات فلسطین کے مطابق بدھ کے روز امریکا میں عیسائیوں اور یہودیوں کی دوسری گول میز کانفرنس کے موقع پریہودیوں نے اس وقت پروٹسٹنٹ کےخلاف احتجاجا تقریب کا بائیکاٹ کردیا، جب روشن خیال عیسائیوں کا ایک وفد کانفرنس ہال میں داخل ہوا۔

اطلاعات کے مطابق امریکی یہودیوں کو پروٹسٹنٹ عیسائیوں پر اس لیے غصہ ہے کہ انہوں نے حال ہی میں کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معاشی بحران پرقابو پانے کے لیے اسرائیل کو دی جانے والی فوجی امداد میں کمی کا فیصلہ کرے۔ پروٹسٹنٹ کا یہ مطالبہ یہودی نواز لابی کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں ہو پایا، جس کی بناء پرانہوں نے پروٹسٹنٹ کے ہر سطح پر بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ امریکا میں روشن خیال سمجھے جانے والے عیسائی طبقے پروٹسٹنٹ نے ماضی میں بھی کئی مرتبہ اسرائیلی فوج پر فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، چرچوں اور دیگر عبادت گاہوں پر حملوں کے الزامات عائد کرتے ہوئے صہیونی فوج کی امداد بند یا محدود کرنے کے مطالبات کیے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.