• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا صہیونی فوج کو جدید مال بردار طیارہ فراہم کرے گا

ہفتہ 29-06-2013
in فلسطین
0
plf 29 tayyara
0
SHARES
0
VIEWS

امریکا کی اپنےلے پالک پرصہیونی ریاست پرعنایات جاری ہیں۔ صہیونی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون "سپر ہر کولیس” ماڈل کا ایک جدید ترین مال بردار طیارہ صہیونی فوج کو عطیہ کرنا چاہتی ہے۔

 

عبرانی نیوز ویب سائیٹ”والا” نے صہیونی سفارتی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ "سپر ہرکولیس” طیارے کی صہیونی فضائیہ کو حوالے کرنے کے بارے میں امریکی حکام میں بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپر ہرکولیس ماڈل کا یہ طیارہ نہ صرف جدید ترین آلات سے لیس ہے بلکہ یہ فضاء میں انتہائی بلندی پر کھڑا رہنے۔ فوجیوں، جنگی سازو سامان اور بھاری مشینری کو بھی دور دراز کے مقامات تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے کچھ عرصہ قبل امریکا سے اس نوعیت کے تین طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم فی الحال امریکا نے ایک طیارہ دینے کی حامی بھری ہے۔ تاہم اسرائیلی فضائیہ امریکی وزارت دفاع کے ساتھ دیگر دو طیاروں کی حوالگی کے لیے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.