• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اللہ کی راہ میں پانچ بیٹے قربان کرنے فلسطینی ماں بھی چل بسیں

پیر 23-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11557
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اپنے پانچ بیٹے آزادی فلسطین پر نثار کرنے والی ایک بہادر فلسطینی ماں ام مھیوب بھی چل بسیں اوران کی روح بھی شہید بیٹوں کے پاس پہنچ گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے مشرق میں قائم بلاطہ پناہ گزین کیمپ کی رہائشی فاطمہ ابو لیل المعروف ام مھیوب کل اتوار سات جولائی کو خالق حقیقی سے جا ملیں۔

خیال رہے کہ ام لیل پانچ شہید بیٹوں کی ماں ہیں۔ بیس سال میں ان کے پانچ بیٹے خالد، حسنی، سمیر، محمد اور مھیوب یکے بعد دیگر اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہوئے۔ ایک بیٹا حسین ابو الیل 16 سال سے پابند سلاسل ہے اور اسے پانچ بار عمر قید اور 50 سال اضافی قید کی سزا کا  سامنا ہے۔

فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے بہادر فلسطینی رحلت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گذشتہ روز اس کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ام مھیوب کو اپنے پانچ بیٹے اللہ کی راہ میں شہید کرانے پر فلسطین میں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاللہ کی راہ میں پانچ بیٹے قربان کرنے فلسطینی ماں بھی چل بسیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.