• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القسام بریگیڈ کے کمانڈر آٹھ سال قید کے بعد اسرائیلی حراست سے رہا

جمعہ 05-10-2012
in فلسطین
0
plf alqassam
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے فلسطین کے معروف مجاہد اور حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر نسیم مسلم کو آٹھ سال زیر حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

غزہ کی پٹی کے علاقے بیت لاھیا سے تعلق رکھنے والے مسلم کو اپریل 2005 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
انہیں القسام بریگیڈ کے ساتھ تعلق رکھنے کے جرم میں اس وقت گرفتار کرلیا گیا تھا جب وہ اپنے بھائی کے ہمراہ مصر میں علاج کروا کر واپس غزہ آرہے تھے۔ صہیونی حکومت نے ان پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ سن 2000 تا 2005 جاری رہنے والے فلسطینیوں کے دوسرے انتفاضے میں بھی اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں شریک رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اس وقت پانچ ہزار کے لگ بھگ فلسطینی اسی طرح کے الزامات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ نسیم مسلم کو اسرائیلی عدالت نے آٹھ سال قید کی سزا سنا رکھی تھی جو آج مکمل ہوگئی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.