• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس کی قدیم ترین درسگاہ اسرائیلی کھدائیوں کے سبب انہدامی خطرے سے دوچار

بدھ 29-02-2012
in فلسطین
0
plf ancient
0
SHARES
0
VIEWS

plf ancient

القدس فاؤنڈیشن نے مقبوضہ مشرقی القدس میں فلسطینیوں کےایک قدیم ترین تاریخی اسکول کو گرانے کے لیے جاری اسرائیلی اوچھے ہتھکنڈوں کا انکشاف کیا ہے۔

 

فاؤنڈیشن کے مطابق صہیونی انتظامیہ نے اس اسکول کے نیچے مسجد اقصیکی جنوبی دیوار تک جانے کے لیے زیر زمین سرنگ کی کھدائی شروع کر رکھی ہے۔
مسجد اقصی سے متصل القدس کے علاقے سلوان کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ فخر ابو دیاب کا کہنا ہے کہ مسجد اقصی کے قریب واقع یہ اسکول شہر کا سبسے پرانی درسگاہ ہے جس کی عمارت اب اسرائیلی کھدائیوں کے سبب کسی بھی وقت زمین پر آ سکتی ہے۔
ابو دیاب نے بتایا کہ 1967ء میں چھ روز جنگ کے بعد مشرقی القدس پر قابض ہونے کے بعد صہیونی بلدیہ نے اس اسکول کا انتظام سنبھال لیا تھا۔ یہ اسکول 1917ء میں تعمیر کیا گیا جس کے کچھ حصے پر ’’العاد‘‘ نامی یہودی تنظیم نے قبضہ کر کے اسے کھدائی کی مشینری کے اسٹور کا درجہ دے دیا تھا۔
القدس فاؤنڈیشن کے سربراہ نے خبردار کیا کہ اسرائیلی منصوبے کے مطابق سلوان کے بچوں کو علم کی روشنی فراہم کرنے والے اس اسکول پر کسی بھی مکمل طور پر ختم کیے جانے کے احکامات صادر کیے جا سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ سلوان کا یہ پرائمری اسکول القدس کی مشرقی بستان کالونی اور ’’طنظور فرعون‘‘ کے علاقے کے درمیان واقع ہے۔ اسرائیل اس اسکول کو بھی تلمودی باغات میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.