• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں شدید جھڑپیں، پانچ فلسطینی گرفتار

منگل 28-02-2012
in فلسطین
0
plf alquds1
0
SHARES
0
VIEWS

plf alquds1

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے پیر کی رات پانچ شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ ان افراد کو مقبوضہ بیت المقدس کی الطور کالونی میں شروع ہونے والی پر تشدد جھڑپوں کے بعد حراست میں لیا گیا۔

 

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جھڑپیں المقاصد ہسپتال اور الطور کلب کے قریب شروع ہوئیں جس کے بعد ان کا سلسلہ الصوانہ کالونی تک پھیل گیا۔ آتشیں اسلحے سے لیس اسرائیلی بارڈر سیکیورٹی فورس اور قابض پولیس کے اہلکاروں نے مظاہرہ کرنے والےنوجوانوں پر اشک آور گیس کے گولے، صوتی بم اور ربڑ کی گولیاں بڑی تعداد میں استعمال کیں۔ احتجاجی مظاہرین نے جواباً پتھر اور لوہے کے راڈ پولیس پر پھینکے۔ ان جھڑپوں میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شورش زدہ بلدیہ میں یہ جھڑپیں مسلسل چار روز سے جاری ہیں۔ مظاہرین گزشتہ جمعہ کو اسرائیلی فوج کے مسجد اقصی پر حملے کی ناپاک جسارت پر سراپا احتجاج ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.