• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس ریڈ کراس دفتر کے باہر قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے دھرنا

جمعہ 21-12-2012
in فلسطین
0
plf alquds red cross
0
SHARES
1
VIEWS
 

 

اسرائیلی جیلوں زیر حراست فلسطینیوں اور بالخصوص اپنے مطالبات کے لئے بھوک ہڑتال پر مجبور قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اسیران کے اہل خانہ، سرکردہ اسلامی اور قومی شخصیات نے مقبوضہ بیت المقدس میں ریڈ کراس کے دفتر کے باہر دھرنا دیا۔دھرنے کے شرکاء نے بھوک ہڑتالی قیدیوں سامر العیساوی، ایمن شراونہ اور دیگر کی تصاویر اور فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ یکجہتی دھرنے میں شریک افراد فلسطینی قیدیوں کی ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے ان کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا وہ وقت دور نہیں کہ صبر و ثبات کی تصویر فلسطینی قیدیوں کے خالی معدے صہیونی جیلروں کے دل پسیجنے میں کامیاب ہوں گے۔دھرنے میں شریک قیدیوں کے اہل خانہ نے فیصلہ کیا کہ وہ صہیونی جیلوں میں اپنے پیاروں کی روز بروز بگڑتی ہوئی حالت کے پیش نظر ہر جمعرات کو ریڈ کراس کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا کریں گے جو ان کے عزیزوں کی رہائی تک جاری رکھا جائے گا۔

 
 
 
بشکریہ:مرک اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.