• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس اور الخلیل میں اسرائیل نے چار فلسطینی شہری گرفتار کر لئے

بدھ 20-06-2012
in فلسطین
0
plf 4_palestines
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے ظالمانہ اقدامات کے تسلسل میں مقبوضہ بیت المقدس اور تاریخی شہر الخلیل سے چار فسلطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

ادھر دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے الخلیل کی پرانی میونسپیلٹی میں فلسطینی شہری کو اپنا گھر مرمت کرانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے "قدس پریس” نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے الخلیل یونیورسٹی کے طالب علم محمود ابو ھشھش کے گھر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کر لیا۔ ھشمش اس سے پہلے بھی صہیونی کے "سرکاری مہمان” رہ چکے ہیں۔ قابض حکام نے حلحول کی بلدیہ سے تعلق رکھنے والے شہری یوسف ابودیہ کو اس وقت حراست میں لے لیا کہ جب وہ الکرامہ کراسنگ کے راستے سفر سے لوٹ رہے تھے۔ نہی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے الخلیل شہر کی پرانی میونسپیلٹی کے رہائشی محمد ابو عیشہ نامی شہری کو اپنے گھر میں ضروری تعمیر و مرمت کا کام کرانے سے منع کر دیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.