• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصی کی جگہ یہودی آثار کی تصاویر آویزاں کر دیں

ہفتہ 10-11-2012
in فلسطین
0
plf picture
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے القدس میں مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصی کیخلاف اپنی نئی مہم شروع کرتے ہوئے پورے شہر میں قبلہ اول کی جگہ ھیکل سلیمانی کی موجودگی اور تاریخ پر مبنی علامات اور اشتہارات تقسیم کیے ہیں
القدس امور کے تجزیہ کار فخری ابودیاب نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے مسجد اقصی کی جنوبی دیوار سے چند میٹر دور سلوان کالونی کے شمالی حصے میں ایسے بینرز اور علامات نصب کردی ہیں جو قبلہ اول کی جگہ ھیکل سلیمانی کو ظاہر کر رہی ہیں، ان اشتہارات و بینرز میں مسجد اقصی کی جگہ پر ھیکل سلیمانی کی تاریخ درج ہے۔ عبرانی زبان میں پھیلائے جانے والے ان اشتہارات میں ظاہر کیا گیا ہے کہ اس علاقے میں ھیکل سلیمانی موجود تھا۔

فلسطینی تحقیق کار نے بتایا کہ اسرائیلی حکومت کا حالیہ اقدام القدس کے تاریخی مقامات کی اسلامی اور فلسطینی تاریخ کو مسخ کرنا ہے، اس مہم کا مقصد اس تاریخی شہر میں آنے والے دنیا بھر کے سیاحوں اور رہنماؤں کے سامنے اس شہر کو عبرانی اور یہودی شہر بنا کر پیش کرنا ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ اسرائیلی حکومت القدس کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ یہودیوں کے اسکالرز اور سائنسدان اپنی دہائیوں کی تحقیق کے بعد اس علاقے میں یہودی آثار کی عدم موجودگی کا اعلان کر چکے ہیں مگر صہیونی حکومت مسلسل دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ایسے اقدامات اٹھاتی رہتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.