• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الشیخ خضرعدنان رہائی کے ایک روز بعد دوبارہ بیت المقدس سے گرفتار

منگل 14-07-2015
in فلسطین
0
plf re-arrested
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضرعدنان کو 56 روزہ بھوک  کے نتیجے میں رہائی کے بعد دوبارہ بیت المقدس سے حراست میں لے لیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم” کلب برائے اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ الشیخ خضرعدنان کو بیت المقدس میں باب الساھرہ کے مقام سے حراست میں لیا گیا۔ الشیخ عدنان لیلۃ القدر کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں آنے کی کوشش کر رہے تھے۔

اسرائیلی پولیس نے گرفتاری کے بعد الشیخ عدنان کو ایک پولیس سینٹر منتقل کردیا ہے۔ خیال رہے کہ الشیخ عدنان کو اتوار کے روز طویل بھوک ہڑتال کے بعد رہا کیا گیا تھا۔ وہ پچھلے ایک سال سے اسرائیل کی ایک جیل میں انتظامی حراست میں تھے اور انہوں نے صہیونی فوج کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر دی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.