اسرائیلی فوج نے الخلیل کے مشرقی یہودی بستی ”کریات اربع” کے اطراف میں نئی رہائشی یونٹس کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ علاقے میں اسرائیلی بلڈوزر، ٹرک، تعمیراتی میٹریل اور دیگر مشینری آ گئی ہے۔ الخلیل کے مشرقی علاقے میں سیمنٹ کی بڑی تعداد موجود ہے۔
اسرائیلی فوج نے کچھ ہفتے قبل الخلیل کی مشرقی بستی ”کریات اربع” اور یہودی بستی ”جوش عتصیون” میں نئی گھروں کی تعمیر کی منظوری دیدی تھی۔
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
