• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں صیہونی فوج کی بھاری نفری تعینات

ہفتہ 23-06-2018
in فلسطین
0
0Pala8511
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مغربی کنارے کے قدیم شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ  کی صبح اسرائیلی فوج کی بھاری نفری الخلیل میں تعینات کر دی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے شہر کے جنوب میں واقع فوار پناہ گزین کیمپ میں دو فوجی چوکیاں بھی قائم کر دیں۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کے مشرقی علاقے بنی نیام بلدیہ میں بھی دھاوا بولا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل میں صیہونی فوج کی بھاری نفری تعینات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.