• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں ایک فلسطینی عورت شہید

اتوار 13-12-2015
in فلسطین
0
AlKhalil Women
0
SHARES
0
VIEWS

اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے الخلیل شہر میں صیہونی بستی کریات اربع کے نزدیک اتوار کے روز ایک فلسطینی عورت کو گولی مارکر شہید کردیا۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی عورت صیہونیوں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتی تھی۔

ادھر انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کی بے حرمتی پر مبنی اپنے اقدامات جاری رکھتے ہوئے اس مقدس مقام پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے اتوار کی صبح شدت پسند اسرائیلی گروہوں کے کہنے پر یہودی تہوار "حنوکہ” کے بہانے مسجدالاقصی پر حملہ کیا اور ان کو صہیونی حکومت کی پولیس کی مدد حاصل تھی۔ مسجدالاقصی کے محا‌فظین اور نمازیوں نے صیہونیوں کی جارحیت کا مقابلہ کیا اور اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔

شدت پسند اسرائیلی گروہوں نے یہودی تہوار "حنوکہ” اور نئے عبری سال کے آغاز کی مناسبت سے صیہونیوں کو اتوار کے روز مسجدالاقصی پر حملہ کرنے کی دعوت دی تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی انتفاضہ قدس میں اب تک ایک سو اکیس فلسطینی صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالخلیل میں ایک فلسطینی عورت شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.