• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں اسرائیلی فوج کے چھاپے اور حراستیں

بدھ 19-06-2013
in فلسطین
0
plf 12 boy
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کے ایک بڑے دستے نے الخلیل کے جنوب میں دورا قصبے پر دھاوا بول دیا جہاں انہوں نے متعدد گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔

 

اسرائیلی فوج نے دورا اور اسکے مضافاتی دیہات میں فوجی پابندیاں سخت کردیں جس کے نتیجے میں شہری فجر کی نماز ادا کرنے مساجد میں نہ جاسکے۔

خرسہ جنکشن کے نزدیک چھ دن قبل اسرائیلی فوجی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کی تلاش میں جاری آپریشن کے دوران دو کم سن بچوں سمیت 3 فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اسی دوران اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے شمال میں حلحول کے علاقے دروا پر دھاوا بول دیا جہاں انہوں نے فوجی ناکے قائم کردیئے۔ اس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں نے فوجیوں پر پتھرائو کیا جس کے جواب میں فوجیوں نے نوجوانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ شیلنگ کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔ اس واقعہ میں کسی حراست کی رپورٹ درج نہیں ہوئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.