• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

الخلیل شہر میں قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ،متعددشہری زخمی

پیر 15-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
الخلیل شہر میں قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی  مظاہرین پر فائرنگ،متعددشہری زخمی
18
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے درندگی کا مظاہرہ جاری،الخلیل شہر میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کردی۔متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر اس وقت فائرنگ کی جب جنوب اردن کے شہر الخلیل میں صہیونی حکومت کی ریاستی دہشت گرد اور غیر قانونی آباد کاروں کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔

عینی شاہدین کے  مطابق الخلیل میں‌بیت امر کے مقام پرقائم کی گئی ‘کرمی زور’یہودی کالونی کےقریب فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں‌کےدرمیان جھڑپیں شروع  ہوئیں۔ قابض فوج نے فلسطینیوں کی ایک پرامن ریلی پرفائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی اور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔

Tags: الخلیل میں فلسطینی شہریوں ہ پر فائرنگ
Share18TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.