• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے مسجد میں آگ لگ گئی

ہفتہ 16-03-2013
in فلسطین
0
plf burnt-mosque-carpet
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں ایک مسجد پر اشک آور گیس کے شیلوں، دھواں چھوڑنے والے شیلوں اور ساؤنڈ بموں کی بوچھاڑ کر دی جس کے باعث مسجد کے اندرونے احاطے میں آگ بھڑک اٹھی۔
 
الخلیل کے جنوبی الفوار کیمپ کے شمالی علاقے ’’الھجری‘‘ میں مسجد علی بن ابی طالب میں لگنے والی آگ کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کردی۔
 
سول ڈیفنس کے میڈیا اور تعلقات عامہ کے یونٹ کے مطابق فائر بریگیڈ کے عملے کے بروقت پہنچ کر امدادی کارروائی کی بدولت مسجد کے اندرونی ہال کے قالین اور دیگر اشیاء کو لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا اور مسجد کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہی۔
 
واقعے کے بعد اہل علاقہ میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ہے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.