• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کا گھر فوجی بیرک بنا دیا

بدھ 29-05-2013
in فلسطین
0
plf 06 younis
0
SHARES
2
VIEWS

مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے بدھ کو علی الصباح ایک فلسطینی شہری کے گھر پر قبضہ کر لیا۔ اسرائیلی فوج نے شہر کی نگرانی کے لئے متعدد واچ ٹاور نصب کر دیئے۔

 

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے خبر رساں ادارے ‘قدس پریس’ کو بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے الخلیل شہر کے وسط میں الشلالة روڈ پر واقع ایک فلسطینی کے گھر دھاوا بول دیا۔ فوجیوں نے گھر کی چھت کا کنٹرول حاصل کر کے اسے فوجی بیرک میں تبدیل کر دیا۔

اس کے بعد اہالیاں علاقہ اور صہیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ جھڑپوں کے دوران فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج پر پتھراٶ کیا اور ان پر شیشے کی خالی بوتلیں پھینکیں۔
ایک اور پیش رفت میں اسرائیلی فوج نے الرمیدہ پہاڑی اور جبل الرحمہ کے علاقے میں متعدد واچ ٹاورز نصب کر دیئے تاکہ الخلیل شہر کی نگرانی کی جا سکے۔

درایں اثناء اسرائیلی فوج نے الخلیل کی نواحی میونسپلٹی الظاہریہ سے چوبیس سالہ نوجوان حماد فیصل الھوارین کے گھر پر چھاپے اور تلاشی کے بعد حراست میں لے لیا۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.