• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کو گرفتار کر لیا

اتوار 27-05-2012
in فلسطین
0
plf arrest_women
0
SHARES
0
VIEWS

plf arrest_women

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی جنوبی یہودی بستی نیجھوت کے قریب سے ایک فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا،

خاتون پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ یہودی بستی پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہی تھی، صہیونی اہلکاروں نے پہلے خاتون پر فائرنگ کی اور بعد ازاں اسے حراست میں لے لیا۔ خاتون کے اہل خانہ نے بتایا کہ اسرائیل نے اروی سلامہ السیوطی نامی جس خاتون کو گرفتار کیا وہ یونیورسٹی کی طالبہ تھی۔ وہ نفسیاتی مریض تھی اور یہودی بستی کے دروازے سے بستی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی تاہم اسرائیلی فوج نے اسے گرفتار کرلیا دوسری جانب عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی اہلکاروں نے فلسطینی خاتون پر پہلے فائرنگ کی، خوش قسمتی سے خاتون فائرنگ کی زد میں نہ آئی، صہیونی اہلکاروں نے پھر اسے گرفتار کرلیا، خاتون چلاتی رہی کہ وہ الخلیل کے مغربی علاقے بیت عوا سے ہے تاہم اہلکاروں نے اس کی ایک نہ سنی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.