• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الجزائری شہر’قسنطینہ‘ میں فلسطینی ہفتہ ثقافت منانے کا اعلان

بدھ 29-04-2015
in فلسطین
0
plf cultural-week
0
SHARES
5
VIEWS

دیے گئے’’قسنطینہ‘‘ شہر میں فلسطینی ثقافت کے اظہار کے لیے ہفتہ ’’فلسطینی ثقافت‘‘ کے حوالے سے تقریبات جاری ہیں۔ کئی سال بعد کسی افریقی ملک میں فلسطینیوں کی ثقافت کے اظہار کے حوالے سے یہ اپنی نوعیت کی پہلی تقریبات ہیں۔

الجزائری ریڈیو کیرپورٹ کے مطابق ’’فلسطین کلچرویک‘‘ کی تقریبات کل منگل کو شروع ہوئیں۔ فلسطینی نمائندہ وفد نے ہفتہ ثقافت کی تقریبات کے دوران ہمہ نوع تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔ اس دوران فلسطین کی تاریخ، مسئلہ فلسطین، اسرائیلی قبضہ اور فلسطینیوں کی تحریک آزادی کو اجاگر کرنے کے حوالے سے پروگرامات مرتب کیے جائیں گے۔

ہفتہ ثقافت پروگرام میں الجزائر میں متعین فلسطینی سیر ھیثم عمایری بھی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف مظالم اور بیت المقدس کی تاریخ پر مبنی ایک تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ سوموار 27 اپریل سے جاری فلسطینی کچرل ویک کی تقریبات جمعہ 30  اپریل تک جاری رہیں گی۔ کلچرل ویک کے دوران مسئلہ فلسطین کے حوالے سے خصوصی لیکچرز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔کلچرل ویک پروگرام میں فلسطینی سینما انڈسٹری اور عرب خواتین کے کردارپربھی روشنی ڈالی جائے گی۔ پروگرام کے تحت ہفتے کا ایک مکمل دن بیت المقدس کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.