• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اقوام متحدہ کے امن مندوب کی غزہ میں اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

جمعہ 30-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7654
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن مندوب نیکولائے ملادینوف نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملادینوف جمعرات کو بیت المقدس سے اپنے چھ ساتھیوں کے ہمراہ شمالی غزہ کی بیت حانون گذرگاہ سے غزہ داخل ہوئے۔

’قدس پریس‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملادینوف نے غزہ کے وسط میں قائم بجلی گھر کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے وہاں پر جاری کام کا جائزہ لیا اور حکام سے ملاقات کی۔

ایک ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اقوام متحدہ کے امن مندوب نے غزہ کی پٹی میں پاور پلانٹ کا معائنہ کرنے کے بعد مغربی غزہ میں اسماعیل ھنیہ کے دفتر میں ان سے ملاقات کی۔

خیال رہے کہ ملادینوف نے اس سے قبل فروری میں غزہ کی پٹی کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے غزہ میں مقامی حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقات کی تھی۔

ایک ہفتہ قبل انہوں نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے بھی ملاقات کی اور ان سے غزہ کی پٹی میں جاری بجلی کے بحران پر تبادلہ خیال کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ کے امن مندوب کی غزہ میں اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.