• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

افریقی یونین میں فلسطین کی حمایت،اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

بدھ 28-01-2015
in فلسطین
0
plf african-union
0
SHARES
0
VIEWS

براعظم افریقا کے ممالک کی نمائندہ تنظیم "افریقی یونین” نے فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق اور تحریک آزادی کی کھل کرحمایت کرتے ہوئے افریقا میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی سفارش کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق افریقی ملک جیبوتی کے وزیرخارجہ محمود یوسف کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک فلسطینیوں کے بنیادی حقوق اور تحریک آزادی کی کھل کر حمایت کرتا ہے اور افریقی یونین کے دیگر رکن ممالک کا موقف بھی ہی ہے۔

قبل ازیں ادایس بابا میں افریقی یونین کا اجلاس ہوا جس میں جنرل اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں منظور کی گئی قراردادوں کی حمایت کی گئی اور عالمی ادارے سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں۔

ذرائع نے ترک خبر رساں ایجنسی "اناطولیہ” کو بتایا کہ جیبوتی کے وزیرخارجہ محمود یوسف کا اسرائیل کے خلاف پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ افریقی یونین میں سے مضبوط اور واضح مطالبہ ہے۔

ذارئع کا کہنا ہے کہ افریقی یونین کے وزارتی اجلاس میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی بھی سفارش کی گئی ہے یونین کے بیشتر رکن ممالک نے اس کی حمایت کی ہے۔ اجلاس میں فلسطینیوں کی جانب سے آزاد ریاست کے لیے سلامتی کونسل میں‌ جانے کے فیصلے کی بھی حمایت کی گئی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.