• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اطالوی شہری کا فلسطین سے یکجہتی کے لیے پانچ ہزارکلومیٹر سائیکل پرسفر

منگل 05-05-2015
in فلسطین
0
plf italian
0
SHARES
0
VIEWS

مظلوم فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی کے لیے دنیا میں احتجاجی جلسے، ریلیاں اور جلوس تو نکالے جاتے ہیں لیکن اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کی ایک نادر مثال قائم کی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اطالوی شہری ’’انڈریا ڈی بلاسیو‘‘ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے روم سے ترکی کےشہر استنبول تک پانچ ہزار کلو میٹر طویل سفرسائیکل پر طے کیاہے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کی یہ ایک منفرد مثال ہے۔

بلاس نے اپنا سفر روم سے شروع کیا ۔ راستے میں وہ سلوینیا، بوسنیا، ہرسک، جبل الاسود، البانیا، یونان اور اس کے بعد ترکی کے شہر استنبول پہنچا۔ اس سفر میں اسے اڑھائی ماہ لگے۔

استنبول آمد پر ترک خبر رساں ادارے’’اناطولیہ‘‘سے بات کرتے ہوئے اطالوی یکجہت کار کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں سے ہمدردی اس کا عشق ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کی مشکلات کے حل اور ان کی آزادی میں ان کی مدد کریں۔

ایک سوال کے جواب میں بلاسیو کا کہنا تھا کہ میں نے یہ طویل سفر صرف فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں کیا ہے۔ بلاسیو اس وقت استنبول میں ہے اور جہاں سے وہ کچھ دنوں کے لیے فلسطین بھی آئے گا جہاں 10 دن فلسطین میں قیام کرے گا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.