• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اطالوی سمندر میں پھنسے فلسطینی پناہ گزینوں کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل

پیر 11-05-2015
in فلسطین
0
plf italian-sea
0
SHARES
0
VIEWS

اٹلی کے سمندر میں ایک مال برادر کشتی پرسوار سیکڑوں فلسطینی پناہ گزینوں نے عالمی برادری، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اٹلی کی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

 مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سمندرمیں پھنسے فلسطینی پناہ گزینوں نے اطالوی پولیس کی جانب سے پناہ گزینوں کو جبرا ایتھن میں اتارنے کے اقدام کے خلاف بھوک ہڑتال بھی شروع کی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی جانیں بچانے کے لیے فوری امدادی کارروائی شروع کرے۔

فلسطینی پناہ گزینوں نے عرب ممالک، عالمی اور یونانی خبر رساں اداروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ان کی پریشانی اور مشکلات کے بارے میں عالمی برادری کو آگاہ کریں اور یونانی ریڈ کراس کے ذریعے انہیں سمندر سے نکال کرمحفوظ مقام تک لے جانے میں مدد کریں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں شامی اور فلسطینی پناہ گزینوں نے یونان کے لیے ایک کشتی کے ذریعے سفر باندھا تھا تاہم سمندر میں ایندھن ختم ہونے کے بعد انہیں ایک تجارتی جہاز میں سوار ہونا پڑا تاہم اطالوی حکام نے اس جہاز کو ایتھن میں لنکرانداز ہونے کی ہدایت کی تاہم اس پر سوار پناہ گزینوں نےایتھن بندرگاہ اترنے سے انکار کردیا اور اطالوی پولیس کی غندہ گردی کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.