• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر فلسطینی ممبر پارلیمان صحت خرابی پر ہسپتال منتقل

جمعرات 27-02-2014
in فلسطین
0
plf tranfer
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے زیر حراست فلسطینی ممبر پارلیمان حاتم قفیشہ کو صحت بگڑنے پر سوروکا ہسپتال میں منتقل کردیا۔

حاتم قفیشہ کی اہلیہ ام انس نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ ان کے خاوند ہائپر ٹینشن، ذیابیطس اور کمر درد کے مریض ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ چھ ماہ انتظامی قید کاٹںے والے قفیشہ اپنی بیماری کی وجہ سے مسلسل چیک اپ کی ضرورت رہتی ہے۔

اسرائیلی حکام نے قفیشہ کو ایک سال قبل حراست میں لیا تھا اور تب ہی سے ان کو بغیر کسی مقدمے یا عدالت میں سماعت کے انتظامی حراست میں قید رکھا گیا ہے اور ان کی حراست میں تین دفعہ توسیع کردی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.