• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر سامی عاریدی کی صحت بگڑ گئی

اتوار 05-05-2013
in فلسطین
0
plf 5 aridi
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی اسیران کے مطالعے کے لئے قائم سنٹر نے کہا ہے کہ جنین کے جنوب میں واقع عرابہ گائوں سے تعلق رکھنے والے اسیر 33 سالہ سامی عاریدی کی صحت حال ہی میں خراب ہوگئی ہے۔
 
اسیر کے بھائی نے انسانی حقوق سنٹر کو بتایا ہے کہ رہائی پانے والے اسیران میں سے ایک اسیر نے بتایا ہے کہ ان کے بھائی سامی کو علاج کی شدید ضرورت ہے۔
 
سامی عاریدی کو 14 سال قبل حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں 19 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ دس سال قبل سے سامی دل کے عارضے، سانس لینے میں مشکل اور سردرد کی شکایت رہتی ہے۔
عاریدی نے تمام انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں موجود بیمار فلسطینی اسیران کے معاملے کو دنیا کے سامنے لانے میں اپنا کردار ادا کریں اور ان کو رہائی دلوائیں۔
 
ایک اور واقعہ کے مطابق فلسطینی اسیران سوسائٹی نے بتایا ہے کہ الخلیل کے یطہ قصبے سے تعلق رکھنے والے اسیر 42 سالہ ابراہیم شواہن کو جمعرات کے روز بیمار ہوگئے تھے اور ان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
 
سنٹر کے ترجمان قہر ابو کمال نے کہا ہے کہ نفحہ جیل میں قید شواہن یطہ قصبے میں الفتح کے کچھ حمایتیوں میں سے ایک ہیں اور انہیں اس سے پہلے بھی درجنوں دفعہ اسرائیلی جیل میں حراست میں لیا گیا ہے اور وہ اب تک 11سال سے زیادہ عرصہ قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔
 
ابو کمال کے مطابق اسرائیلی حیل انتظامیہ نے بیت عمار سے تعلق رکھنے والے اسیر 19 سالہ محمد براغیث ایک اور اسیر سے دوائی لے کر کھانے کے بعد بیہوش ہوگئے اور انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔
 
اسی دوران رہائی پانے والے اسیر 40 سالہ محمد تاج جن کا تعلق طوباس کے علاقے سے ہے ان کے مقبوضہ یروشلم میں ایک ہسپتال میں مختلف مختلف ٹیسٹ ہوئے۔
 
قابض حکام نے اسیر تاج کو ابھی دو پفتہ پہلے ہی صحت کی خرابی کی وجہ سے رہا کیا تھا۔
 
تاج کو دس سال قبل حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔ یہ سزا انہیں الاقصیٰ شہداء بریگیڈ کا ممبر ہونے اور قابض حکام کے خلاف مزاحمت کرنے کی پاداش میں دی گئی تھی۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.