• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر ایوب عواودہ کی حراست میں مسلسل چھٹی بار توسیع

بدھ 09-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0586
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی حکام نے منگل کے روز الخلیل کے علاقے دورا سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیر ایوب حسین عواودہ کی انتظامی قید میں چھٹی بار اضافہ کرتے ہوئے ان کی سزا کو مزید چار ماہ بڑھا دیا ہے۔

فلسطینی اسیر کی اہلیہ نے بتایا کہ عواودہ کی سزا میں توسیع کا فیصلہ اسی دن کیا گیا تھا جس دن ان کی پچھلی سزا ختم ہوگئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی عدلیہ کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں توسیع نہ کرنے کے اصولی فیصلے کے باوجود یہ حکم جاری کردیا گیا ہے۔

اسیر عواودہ دو بچوں کے والد ہیں اور انہیں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بغیر کسی مقدمے یا عدالت میں پیشی کے 20 جون 2014ء سے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسیر ایوب عواودہ کی حراست میں مسلسل چھٹی بار توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.