• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسپین میں فلسطینی’’یوم النکبہ‘‘ کی یاد میں پروقار تقریب

جمعرات 14-05-2015
in فلسطین
0
plf ceremony-spain
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین میں صہیونی ریاست کے مکروہ قیام کے 67 برس پورے ہونے کی یاد میں اندرون ملک اور پوری دنیا میں یادگاری تقاریب کا انعقاد جاری ہے۔ گذشتہ روز اسپین میں بھی 67 ویں ’یوم نکبہ‘ کی ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مڈریڈ میں منعقدہ ’’ 67 ویں یوم نکبہ‘‘ کی تقریب میں فلسطین کے نائب وزیراعظم و وزیرثقافت زیاد ابوعمرو نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال سے بھی حاضرین کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں استعماری اور جابرانہ پالیسیاں بدستور جاری ہیں۔ اسرائیل میں ایک نئی حکومت قائم ہوچکی ہے جو انتہا پسندی کی طرف میلان رکھنے کے ساتھ ساتھ فلسطین میں غیرقانونی یہودی آباد کاری پر جنگی بنیادوں پر کام کررہی ہے۔ صہیونی ریاست نے امن کے تمام راستے بند کردیے ہیں۔ فلسطینی ریاست کےقیام کی تمام امن مساعی کو سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔

فلسطینی نائب وزیراعظم نے مڈریڈ یونیورسٹی میں بھی ایک تقریب سے خطاب کیا۔ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے’’یوم نکبہ‘‘ پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر اسپین میں متعین فلسطینی سفیر کفاح عودہ اور کئی دوسرے ممالک کے سفراء بھی شریک تھے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں مئی سنہ 1948 ء کو قیام اسرائیل کو ایک مصیبت کبریٰ کےطورپر منایا جاتا ہے جسے ’’النکبہ‘‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ ان دنوں ’’یوم النکبہ‘‘ کی تقریب کا انعقاد جاری ہے۔ اندرون ملک کےساتھ ساتھ بیرون ملک بھی النکبہ کی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.