• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسپتال منتقلی کےدوران صہیونی فوجیوں کا فلسطینی قیدی پربیہمانہ تشدد

پیر 15-06-2015
in فلسطین
0
plf hospital-shifting
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوج کی اسپیشل یونٹ”نخشون” کے اہلکاروں نے ایک مریض فلسطینی کو”نفحہ” جیل سے بیت المقدس کے "سورکا” اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کی حالت مزید خراب ہوگئی ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم”کلب برائے اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹ”نخشون” کے اہلکاروں نے 29 سالہ فلسطینی قیدی محمد عبد ربہ خرابی صحت کی بناء پر سوروکا اسپتال منتقل کیے جانے سے قبل وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ بے ہوش ہوگیا۔

انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ عبد ربہ ابھی نفحہ جیل میں تھے کہ "ںخشون” نامی فوجی یونٹ کے 20 اہلکاروں نے اس کی کوٹھڑی میں داخل ہوکر اسے مارنا شروع کردیا۔ وحشیانہ تشدد کے نیتجے میں معدے کے مریض فلسطینی کی حالت مزید خراب ہوگئی۔

خیال رہے کہ محمد عبد ربہ کو اسرائیل جیل میں سولہ سال قید کی سزا کا سامنا ہے تاہم وہ کئی سال سے معدے کے مرض میں مبتلا ہیں۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے اسے نیند کی گولیاں دی جاتی رہی ہیں جس کے باعث اس کی حالت مزید خراب ہوئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.