• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسماعیل ہنیہ کے بارے میں امریکی فیصلے پر پی ایل او کا اظہار برہمی

جمعہ 02-02-2018
in پی ایل او, فلسطین
0
0Pala8888
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تنظیم آزادی فلسطین نے حماس کے سربراہ کا نام دہشت گردوں کی امریکی فہرست میں شامل کیے جانے کی مخالفت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پی ایل او کی اسٹیرنگ کمیٹی کے سربراہ صائب عریقات نے امریکی محکمہ خزانہ کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، واشنگٹن کے اس اقدام کو قبول نہیں کرتے۔

انہوں نے اسرائیلی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور قومی آشتی کو یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

اس سے پہلے فلسطین کی جہاد اسلامی نے بھی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور دیگر رہنماؤں کے نام، بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ واشنگٹن کے اس اقدام کا مقصد فلسطینیوں کے حقوق اور امنگوں کو نقصان پہنچانا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور بعض دیگر ارکان کے نام دہشت گردوں کی امریکی فہرست میں شامل کر دیئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ہنیہ کے بارے میں امریکی فیصلے پر پی ایل او کا اظہار برہمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.