• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کے پانچ کارکنوں کو عباس ملیشیا نے گرفتار کر لیا

پیر 03-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6406
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام پولیس نے اسلامی جہاد کے پانچ کارکنوں جو کہ سابق فلسطینی اسیران ہیں کو حراست میں لینے کے بعد قید خانوں میں ڈال دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز عباس ملیشیا نے غرب اردن میں گھر گھر تلاشی کے دوران اسلامی جہاد کے رہنماؤں سمیت متعدد سابق اسیران کو سیاسی بنیادوں پر حراست میں لے لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق اتوار کو عباس ملیشیا نے اسلامی جہاد کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ان کی شناخت سلامہ عبدالجواد، ریاض دعدس، احمد دعدس، احمد مرشود اور معتصم رفاعی کے نام سے کی گئی ہے۔ وہ تمام فلسطینی ماضی میں اسرائیلی زندانوں میں قید رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahRefugeesThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد کے پانچ کارکنوں کو عباس ملیشیا نے گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.