• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

‘اسلامی جہاد کا فلسطین سے باہر کوئی عسکری ونگ نہیں’

ہفتہ 22-08-2015
in فلسطین
0
plf palestine
0
SHARES
5
VIEWS

فلسطین کی عسکری تنظیم اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ اس کا بیرون ملک کوئی عسکری ونگ نہیں ہے۔ اسلامی جہاد نے اسرائیلی فوج کی جانب سے شام کے علاقے القنیطرہ میں جہاد کے زیرانتظام ایک گروپ کو حملے کا نشانہ بنائے جانے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ اسرائیلی الزام تراشی محض بکواس ہے۔ اسلامی جہاد کا بیرون ملک کوئی گروپ نہیں ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شام کی حدود کے اندر جہاد کے کسی نیٹ ورک کی موجودگی کا الزام محض جھوٹ کا پلندہ ہے۔ اسلامی جہاد کا عسکری ونگ صرف "القدس بریگیڈ” ہے جو فلسطین کے اندر اسرائیل کےخلاف نبردآزما ہے۔ فلسطین سے باہراسلامی جہاد کا کوئی گروپ موجود نہیں ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل شام سے اسرائیل کے زیرقبضہ الجلیل شہرمیں متعدد راکٹ حملے کیے گئے تھے۔ اس کے رد عمل میں اسرائیل نے شام کے القنیطرہ شہرمیں میزائل حملہ کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا تھا۔ اسرائیل کا دعویٰ تھا کہ مرنے والے اسلامی جہاد کے زیرانتظام ایک عسکری گروپ کے کارکن ہیں تاہم اسلامی جہاد نے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ اس کا بیرون ملک کوئی عسکری گروپ نہیں ہے۔ اسلامی جہاد صرف فلسطین کی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.