• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کا رہ نما دو سال بعد صہیونی جیل سے رہا

جمعہ 19-12-2014
in فلسطین
0
plf after2years
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے اسلامی جہاد سے تعلق رکھنے والے فلسطینی رہ نما شرف طاھر حامد محی الدین طحاینہ کو 26 ماہ کی طویل انتظامی حراست کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

اسلامی جہاد کے ایک ذریعے نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسیر طحاینہ کو حراست میں لیے جانے کے بعد دو ماہ تک جزیرہ نما النقب کی جیل میں رکھا گیا تھا جہاں سے اسے دوسری جیلوں میں منتقل کرنے کے ساتھ اس کی حراست میں بار بار توسیع کی جاتی رہی۔

گذشتہ روز اسے جنوبی الخلیل میں الظاھریہ چیک پوسٹ سے رہا گیا جہاں اسلامی جہاد کے سیکڑوں ارکان اور طحاینہ کے عزیزو اقارب کی بڑی تعداد نے انہیں ایک جلوس کی شکل میں ان کی رہائش گاہ تک پہنچایا۔

خیال رہے کہ محی الدین طحاینہ مغرب کنارے میں اسلامی جہاد کے مرکزی رہ نماوں میں سے ایک ہیں۔ پانچ بچوں کے باپ 45 سالہ طحاینہ اپنی زندگی کے 16 سال مختلف ادوار میں اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ ان کی آخری گرفتاری 24 اکتوبر 2012 ء کو کی گئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.