• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسراَئیلی فوج نے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار اور تین کو طلب کر لیا

بدھ 13-03-2013
in فلسطین
0
plf 621 palestinians arrested
0
SHARES
1
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے منگل کے روز مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 11 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا اور تین فلسطینیوں کو طلبی کے نوٹس بھیج دیئے۔
 
مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے 20 سالہ خلیل ابوعکر اور 30 سالہ احمد اویس کو بیت لحم سے عایدہ مہاجر کیمپ سے گرفتار کیا اور اویس کے 3 بھائیوں کو عتصیون بستی میں پوچھ گچھ کے لئے طلب کر لیا۔
 
مزید چار شہریوں کو طوباس ضلع کے تیاسیر گاوں سے ان کے گھروں کی تلاشی کے بعد حراست میں لے لیا۔
 
دو نوجوانوں کو نابلس کے مشرق سے عسکر مہاجر کیمپ سے گرفتار کیا گیا۔ اس کے علاوہ دو بھائیوں کو جنین کے مغرب میں واقع برقین گائوں سے گرفتار کیا گیا۔
 
قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو الخلیل میں ابراہیمی مسجد کے قریب سے گرفتار کیا اور اس کے علاوہ شہر میں ایک فلسطینی انٹیلی جنس افسر کے گھر میں داخل ہوگئی اور اس کو لوٹ لیا۔
 
درایں اثنا اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے 87 فلسطینیوں کو پچھلے ہفتوں کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ یروشلم سے حراست میں لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق الخلیل سے 29، نابلس سے 16 اور یروشلم سے 13 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
 
حماس کی جاری کردہ رپورٹ میں اس امر کی جانب بھی اشارہ کیا گیا کہ قابض فوج نے تین فلسطینی، جن میں دو صحافی شامل ہیں، انہیں ابھی حال ہی میں رہائی کے بات دوبارہ حراست میں لیا گیا ہے۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.