• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے ہوائی حملے میں دو کمسن فلسطینی بھائی بہن شہید

ہفتہ 12-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0636
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی صبح شمال غزہ پٹی کے علاقے بیت لاھیہ پر بمباری کی تھی جس میں ایک دس سالہ فلسطین بچہ شہید اور اس کی چھے سالہ بہن اور تیرہ سالہ بھائی شدید زخمی ہو گئے تھے۔ اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ

اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں زخمی ہونے والی چھے سالہ بچی بھی شہید ہو گئی ہے جبکہ تیرہ سالہ بچے کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے بیت لاھیہ میں حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کے ایک اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اکثر غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیل نے سن دو ہزار چودہ میں غزہ پر بھرپور جنگ بھی مسلط کی۔ پچاس روز تک جاری رہنے والی اس جنگ میں دو ہزار سے زیادہ فلسطینی شہری شہید ہوئے تھے جن میں پانچ سو ستتر بچے تھے۔

اسرائیل نے سن دو ہزار سات سے غزہ کا زمینی ، فضائی اور سمندری محاصرہ بھی کر رکھا جس کے نتیجے میں ڈیڑھ ملین سے زیادہ فلسطینی شہریوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کے ہوائی حملے میں دو کمسن فلسطینی بھائی بہن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.