• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی نونہالوں کے حقوق کی پامالی جاری

اتوار 06-01-2013
in فلسطین
0
plf israel.police
0
SHARES
0
VIEWS
 

قابض اسرائیلی حکام تمام بین الاقوامی چارٹرز اور قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینی نونہالوں کے خلاف اپنے ظالمانہ مظالم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ نصف شب کو گھروں پر بلاجواز چھاپے مار کر فلسطینی نونہالوں کو سخت سردی میں گرفتار کر کے صہیونی جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے

جہاں انہیں سخت تشدد کا نشانہ بنا کر ان سے ناکردہ جرائم کا اعتراف کرایا جاتا ہے۔انسانی حقوق کی اسرائیلی تنظیم ‘بتسلیم’ نے قابض فوجیوں کے فلسطینی بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن سے حراست میں لئے جانے والے نو عمر فلسطینیوں پر جیلوں میں تشدد کے طریقوں پر مبنی ایک رپورٹ تیار کی ہے۔

‘بتسیلم’ نے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ اس رپورٹ میں بتایا ہے کہ نوعمر فلسطینی بچوں کو غیر معینہ مدت کے لئے گرفتار کر کے اسرائیلی حکام اپنے ہی بنائے کئے قوانین کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں۔ زیر حراست نابالغ بچوں سے کسی بڑے رشتہ دار کی غیر موجودگی میں تفتیش کا عمل بھی اسرائیل کے اپنے ہی بنائے گئے قانون کی خلاف ورزی ہے۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.