• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی قوم پر مظالم عالمی قوانین کی سنگین پامالی ہے: سعودی عرب

منگل 03-03-2015
in فلسطین
0
plf violations
0
SHARES
1
VIEWS

سعودی عرب نے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق اور وطن کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد کی حمایت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے منظم مظالم کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے آئینی حقوق غصب کر کے بین الاقوامی حقوق کی کھلی پامالی کا مرتکب ہو رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ریاض میں خادم الحرمین الشریفین کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کو جاری ایک بیان میں وزیراطلاعات وثقافت ڈاکٹر عادل الطریفی نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کے آئینی حقوق کی فراہمی میں انکی مدد کریں اور فلسطینیوں کے حوالے سے اپنی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہ صرف مسئلہ فلسطین ھنوز حل طلب ہے بلکہ پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی لہر مزید پھیل رہی ہے۔ عالمی برادری ایک ایسی آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کی قیام کی حمایت کرے جس میں بیت المقدس کو دارالحکومت کا درجہ حاصل ہو۔

الطریفی کا کہنا تھا کہ پچھلے ہفتے فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ محمود عباس نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوراہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں شاہ سلمان نے فلسطینیوں کے آئینی حقوق اور جہدو وجہد آزادی کی حمایت کا یقین دلایا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.