• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے زیر حراست دو فلسطینی رہنما اسیری کے گیارہویں سال میں داخل

جمعرات 13-09-2012
in فلسطین
0
plf palestine in jail
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیلی کے عقوبت خانوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں میں سے دو رہنماؤں کی اسیری کے دس سال مکمل ہوچکے ہیں  محمد شحادہ مقادمہ اور 35 سالہ بلال عبد السمیع حسین عدینی

کا تعلق غزہ سے ہیں جو آج صہیونی قید کے گیارہویں سال میں داخل ہو گئے ہیں۔

فلسطینی اسیران کے مرکز نے بتایا کہ مقادمہ کو مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ سے گرفتار کیا گیا تھا اسرائیل نے ان پر دس سے زائد الزامات عائد کیا جس میں اسرائیلی فوج کانوائے کو اڑانے کے لیے دھماکہ خیز مواد نصب کرنے، ایک صہیونی اہلکار پر چھری کے وارکرنے اور بعض یہودی آباد کاروں پر حملہ کرنے کے الزامات بھی شامل ہیں۔ گرفتاری کے بعد بیس ماہ سے زائد تک بہیمانہ تشدد اور دردناک تفتیشی مراکز سے گزارا جاتا رہا۔

مرکز نے بتایا کہ ان اسیران کو بجلی کے جھٹکوں اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ مقادمہ نے جیل میں ہی انٹرمیڈیٹ کا امتحان بھی پاس کیا لیکن صہیونی انتظامیہ نے انہیں عبرانی یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.