• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی جانب سے درجنوں فلسطینی طلباء کی یمن داخلے پر پابندی

پیر 04-06-2012
in فلسطین
0
plf yamen
0
SHARES
0
VIEWS

plf yamen

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی داخلی سکیورٹی کی خفیہ ایجنسی شاباک کے اہلکاروں نے گزشتہ ماہ درجنوں فلسطینی طلبہ کو یمن کی

یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبہ کو یمن جانے سے روک دیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ خفیہ معلومات کے مطابق ان طلبہ کو باہر بھیجنا سکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل ٹو کے مطابق اسرائیلی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی شاباک کے اہلکاروں نے مغربی کنارے بالخصوص الخلیل کے متعدد طلبہ کو یمن جانے سے اس لیے روکا ہے کہ کہیں یہ یمن میں موجود دہشت گرد تنظیم القاعدہ میں نہ مل جائیں جہاں وہ اسرائیلی مفادات کے خلاف کام کرینگے۔ اسرائیلی چینل کے مطابق شاباک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ طلبہ یمن میں سلفی جہادی تنظیموں کے کارکنوں سے رابطے میں ہیں، یہ تنظیمیں دراصل وہاں القاعدہ کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ان طلبہ کو یمن بھیجنے سے ان کے القاعدہ میں شامل ہونے کا بڑا امکان ہے۔ اسرائیلی ٹی وی نے مزید بتایا کہ فلسطینی طلبہ کو القاعدہ تنظیم سے وابستہ ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم تفتیش کے بعد اس تنظیم سے تعلق ثابت نہ ہونے پر انہیں رہا کر دیا گیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.