• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی بیت المقدس اور مغربی کنارے کی بجلی منقطع کرنے کی دھمکی

ہفتہ 25-08-2012
in فلسطین
0
plf power
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی حکومت نےفلسطینی اتھارٹی کی پاور کمپنی کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کے بعد مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کی بجلی منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے۔

دوسری جانب رام اللہ اتھارٹی نے بجلی بحال رکھنے اور واجبات کا مسئلہ حل کرنے کے لیے صہیونی پاور کمپنی کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام پاور کمپنی اسرائیلی پاور کمپنی کی لاکھوں ڈالرز کی مقروض ہے، کئی ماہ کی عدم ادائیگی کے بعد حکومت کی سفارش سے مغربی کنارے کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے مذاکرات کے اعلان کے بعد اس دھمکی پر فی الحال عمل درامد روک دیا ہے۔
ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق اگلے دو روز میں فلسطینی اور اسرائیلی پاور کمپنیوں کے ڈائریکٹر حضرات مذاکرات کریں گے اور مسئلے کا حل تلاش کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق رام اللہ اتھارٹی بجلی کے بلوں کی مد میں چارس ملین شیکل یعنی ایک سو ملین ڈالرز کی مقروض ہے۔ ادھر بیت المقدس میں فلسطینی پاور کمپنی کے ڈائریکٹر جلیل العمری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے انہیں دھمکی دی ہے کہ اگر صہیونی پاور کمپنی کے واجبات ادا نہ کیے گئے تو اسرائیل بیت المقدس اور غرب اردن کی بجلی منطقع کر دے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.