• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا ہزاروں فلسطینیوں کو یروشلم سے جلاوطن کرنے کا منصوبہ

ہفتہ 01-06-2013
in فلسطین
0
plf 1 demolition3 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے ایک نئی اسکیم کو منظوری دینے کا عندیہ دیا ہے کہ جس کے تحت مقبوضہ یروشلم میں بڑی تعداد میں فلسطینی گھروں اور عمارات کو مسمار کردیا جائے گا۔

 

یروشلم میڈیا سنٹر نے بتایا کہ نام نہاد یروشلم کی ضلعی کمیٹی برائے پلاننگ و تعمیرات نے مقبوضہ یروشلم میں مختلف وجوہات کی بناء پر 450 فلسطینی گھروں کو گرانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے اور اس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینیوں کو جلاوطن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سنٹر کے مطابق اسرائیل کی مقبوضہ یروشلم میں انہدامی پالیسی اسرائیل کی اس مقدس شہر کو صیہونیت میں رنگنے ایک منظم سازش ہے۔ اس علاقے کے رہائشیوں کو جلاوطن کرنا اور قدیم یروشلم اور مسجد اقصیٰ کے قریب کے علاقوں میں آبادکاروں کی تعداد بڑھانے کا مقصد شہر کی آبادی کو بدلنا ہے۔

سنٹر کے مطابق اس وقت فلسطینی آبادی یروشلم بلدیہ کی کل آبادی کا 34 فی صد ہے اور یہ 2040 تک 55 فی صد تک پہنچ جائے گی جس کی وجہ سے اسرائیلی حکام کو کئی یروشلم کے رہائشیوں کے نیلے اسرائیلی شناختی کارڈ واپس لینے پڑیں گے۔

سنٹر کے مطابق 2013 کے آغاز سے اب تک مقبوضہ یروشلم میں 40 گھر تباہ کئے جاچکے ہیں۔ اس کے نتیجے میں 300 فلسطینی جن میں 200 بچے بھی شامل ہیں بے گھر کردئیے گئے تھے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.