• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں پر الیکٹرانک گیٹ نصب کرنے کی تجویز

جمعرات 13-11-2014
in فلسطین
0
plf electornic
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی آزادانہ آمد ورفت روکنے کے لیے مسجد کے تمام داخلی راستوں پر الیکٹرانک گیٹ نصب کرنے کی ایک نئی تجویز پیش کی ہے تاہم فلسطینی حلقوں کی جانب سے اس تجویز کو یکسر مسترد کردیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے جاری ایک بیان میں صہیونی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں پر الیکٹرانک گیٹ نصب کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔

وزارت مذہبی امور و اوقاف کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر اور بیت المقدس کی پولیس نے بیت المقدس کے چاروں اطراف میں الیکٹرانک گیٹ لگانے کا ایک انوکھا اقدام کیا جا رہا ہے۔ وزارت مذہبی امور اس تجویز کی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی شہریوں کی قبلہ اول میں آزادانہ آمد ورفت کی راہ میں رکاوٹ سے تعبیر کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری اسرائیل کی نہیں بلکہ فلسطینی خود اپنے مقدس مقام کے تحفظ کے لیے کافی ہیں اسرائیل صرف قبلہ اول میں یہودیوں کا داخلہ آسان بنانے اور انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات سے آراستہ کرنے کی کوشش میں ہے۔ الیکٹرک گیٹ لگانے سے فلسطینی شہریوں کے قبلہ اول میں آزادانہ آمد و رفت متاثر ہوگی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.