• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

منگل 04-09-2018
in فلسطین
0
0Pala5893
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے ایک گروپ کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں سیکیورٹی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوجیوں کے اغواء کی منصوبہ بندی تحریک فتح کے ایک گرفتار رہنما نے کی تھی جس کا مقصد اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینی قیدیوں کو چھڑانے کے لیے اغواء کرنا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کے اغواءکی کوشش گذشتہ ہفتے ناکام بنائی گئی۔ یہ منصوبہ تحریک فتح کے عسکری ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ کے اسیر رہنما محمد نائفہ نے بنایا تھا۔ نائفہ کو سنہ 2002ء میں گرفتار کیا گیا۔ ان پر اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے انہیں 14 بار عمرقید کی سزا سنائی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کا فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.