• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا غزہ پر حملہ، مزاحمت کاروں کا راکٹ حملوں سے بھرپور جواب

بدھ 25-07-2012
in فلسطین
0
plf rockets
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل سکیورٹی فورسز نے غزہ کی سرحدوں میں گھس بڑے پیمانے پر زرعی اراضی کو روند ڈالا، بدھ کے روز کیے گئے اس حملے کی

اطلاعات ملتے ہی فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج پر گراڈ طرز کے راکٹ برسانا شروع کردیے جس کے بعد صہیونی فوج کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔

خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ کے ایک نگران نے بتایا کہ بدھ کی علی الصبح غزہ کی پٹی کے جنوبی جانب اسرائیلی فوجی اڈے ’’صوفا‘‘ سے اسرائیلی فوج کے چار ٹینک اور دیگر متعدد فوجی گاڑیاں کئی سو میٹر تک غزہ کے اندر داخل ہوگئیں اور خان یونس کے جنوب مشرقی زرعی اراضی کو روند ڈالا۔ اسرائیلی فوج نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی کھڑی فصلوں کو تباہ کرنا شروع کردیا جس کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے فوج پر راکٹ برسانا شروع کردیے اور فوج کو غزہ سے نکلنا پڑا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.