• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا غزہ سے جزیرہ النقب میں تین ھاون راکٹ حملوں کا دعویٰ

بدھ 02-07-2014
in فلسطین
0
plf rokit
0
SHARES
4
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہر غزہ کی پٹی سے کم سے کم تین ‘ھاون’ راکٹ جنوبی فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے جزیرہ نما النقب میں داغے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ بدھ کی شام کو فلسطینی مزاحمت کاروں نے دیسی ساختہ تین ھاون راکٹ داغے جو جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں اشکول کے مقام پر گرے ہیں تاہم ان کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
 
خیال رہے کہ پچھلے چند ایام سے غزہ کی پٹی سے جنوبی فلسطین میں دسیوں راکٹ داغے جانے کی اطلاعات آئی ہیں۔ یہ راکٹ ایک ایسے وقت میں فائر کیے جا رہے ہیں جب صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی پر غیر اعلانیہ جنگ مسلط کر رکھی ہے۔ ابھی تک کسی فلسطینی تنظیم نے تازہ راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.