• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا دو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی لوٹانے کا اعلان، پھر انکار

جمعرات 28-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0126
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے 25 جنوری کو مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں حورون کے مقام پر شہید کیے گئے دو فلسطینی نوجوانوں کے جسد خاکی ان کے لواحقین کےحوالے کرنےکے اعلان کے بعد پھر انکار کردیا جس کے باعث لواحقین سخت مایوس ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ صہیونی فوجیوں نے چا روز پیشتر مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’’حورون‘‘ یہودی کالونی ک قریب دو فلسطینی نوجوانوں 23 سالہ ابراہم علان اور حسین ابو غوش کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ان پر یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملوں کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ شہید کیے جانے کے بعد دونوں شہداء کے جسد خاکی صہیونی فوج نے تحویل میں لے لیے تھے۔ گذشتہ روز صہیونی انتظامیہ کی جانب سے پہلے اعلان کیاگیا کہ دونوں شہداء کے جسد خاکی ان کے لواحقین کے حوالے کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ لواحقین نے شہداء کی تجہیز تکفین کا انتظام کرنا شروع کیا انہیں بتایا گیا کہ فی الحال شہداء کے جسد خاکی انہیں نہیں دیے جاسکتے ہیں۔

ہلال احمر فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے دونوں فلسطینی شہداء ابراہیم علان اور حسین ابو غوش کے جسد خاکی ان کےورثاء کے حوالے کرنے کا فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ فلسطینی طبی امدادی ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے انہیں یہ بتایا گیا کہ آیا شہداء کے جسد خاکی واپس کرنے کا اعلان کرنے کے باوجود کیوں روکے گئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.