• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا حماس، اسلامی جہاد کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ

منگل 11-11-2014
in فلسطین
0
plf crackdown
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” اور اسلامی جہاد کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزیر برائے داخلی سلامتی نے سیکیورٹی اداروں، پولیس اور فوج کو احکامات دیے ہیں کہ وہ غرب اردن میں حماس اور اسلامی جہاد کے کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ تیز کردیں۔

اسرائیلی وزیربرائے داخلی سلامتی "یتزحاق اھرونوفیٹچ” نے اپنے ایک بیان میں ‌کہا کہ پولیس اور تمام سیکیورٹی اداروں کو پورے اسرائیل میں ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ فلسطینی مزاحمتی گروپوں بالخصوص حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے احکامات بھی دیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے حماس کی قیادت کےخلاف کریک ڈاؤن کے تازہ احکامات ایک ایسے وقت میں دیے گئے ہیں جب فلسطین کے مختلف شہروں میں صہیونی فوج کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہے۔ گذشتہ روز تل ابیب، یہودی کالونی "گوش عتصیون” اور کئی دوسرے علاقوں میں یہودی آباد کاروں پر قاتلانہ حملےہوئے تھے جن میں ایک فوجی سمیت کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.