• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا بیت المقدس کے فلسطینی کو شہر چھوڑنے کا نوٹس

بدھ 10-12-2014
in فلسطین
0
plf noticetoleav
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کے گروپوں نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے بیت المقدس کے ایک فلسطینی باشندے کو فوری طور پر شہر چھوڑ نے کا نوٹس جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جلد ازجلد مغربی کنارے منتقل ہوجائے۔ فلسطینی شہری کو اسی طرح کا ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا تاہم اس میں یہ وضاحت نہیں کی گئی تھی آیا وہ بیت المقدس سے نکلنے کے بعد کہاں جائے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کے روز صہیونی حکام کی جانب سے 31 سالہ داود الغول کو نوٹس جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ وہ اگلے چھ ماہ تک بیت المقدس میں نہیں رہ سکتا ہے۔ اس کی شہر بدری کا فیصلہ تیس نومبر سے نافذ العمل ہے۔ لہٰذا وہ فوری طور پر مغربی کنارے کی طرف نکل جائے اور 30 اپریل 2015 ء تک وہیں قیام پذیر رہے۔

وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کے مطابق بیت المقدس کے شہری کی شہر بدری کا یہ فیصلہ پہلے بھی جاری کیا گیا تھا جس میں اس کی اگلی منزل کا تعین نہیں کیا گیا تھا۔ اب اسے بتا دیا گیا ہے کہ وہ بیت المقدس سے شہر بدری کے بعد مغربی کنارے کے کسی شہر میں چلا جائے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی حکام کی جانب سے پانچ فلسطینیوں کے بیت المقدس بدری کے فیصلے کی توثیق کی تھی اور ان پانچوں شہریوں سے کہا گیا تھا کہ وہ شہر چھوڑ دیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.