• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل پر گرنے والے ہر راکٹ کا تباہ کن جواب دیں گے: نیتن یاھو

بدھ 19-03-2014
in فلسطین
0
plf netan1
0
SHARES
1
VIEWS

 

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دھمکی دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے قریبی علاقوں اور اسرائیل کے کسی بھی شہر میں ہونے والے راکٹ حملے کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ راکٹ حملے کرنے والے جو بھی اور جہاں بھی ہوں گے انہیں پوری قوت سے مقابلہ کیا جائے گا۔

 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی وزیراعظم نے جزیرہ نما نقب میں "سدیروٹ” یہودی کالونی میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہودی کالونیوں پر فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کا تسلسل برادشت نہیں کر سکتے ہیں۔ ہمارے ایک شہری کی سلامتی کو بھی خطرہ ہوا مسلح افواج اس خطرے کو ختم کرنے کے لیے پوری قوت اور طاقت کا استعمال کریں گے۔
 
نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ میری پالیسی بالکل واضح ہے۔ میں جزیرہ نما النقب سمیت کسی بھی جگہ کوئی راکٹ گرے گا ہم پوری قوت سے اس کا جواب دیں گے۔ سنہ 2012ءمیں غزہ کی پٹی پر حملے کے بعد جزیرہ نقب کسی حد تک محفوظ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑی تو فلسطینی مزاحمت کاروں کےخلاف طاقت کے استعمال کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.