• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے میزائل شکن پروگرام ’’آئرن ڈوم‘‘ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اتوار 12-02-2012
in فلسطین
0
plf missile
0
SHARES
0
VIEWS

plf missile

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی فوج نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کو روکنے کے لیے بنائے گئے اپنے انتہائی مہنگے میزائل شکن پروگرام ’’آئرن ڈوم‘‘ کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق ایک راکٹ کو روکنے کے لیے چالیس ہزار ڈالرز سے زائد اخراجات اٹھانے والا یہ نظام اپنےمقاصد میں بری طرح ناکام رہا ہے۔
کثیر الاشاعات عبرانی روزنامے ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نےاتوارکے روز شائع اپنی خبر میں بتایا کہ اسرائیلی فوج کی اعلی قیادت نے امریکا کےخصوصی تعاون سے قائم کیے گئے اینٹی میزائل سسٹم کو انتہائی مہنگے ہونے کے سبب مکمل طور پر منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے ساتھ نصب اس سسٹم میں شارٹ رینج میزائلوں کو گرانے کے لیے قلیل تعداد میں بیٹریاں نصب کی تھیں جس کا مقصدغزہ کی پٹی سے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں پر برسائے جانے والے راکٹوں سے دفاع تھا- تاہم مختلف اسرائیلی عسکری ماہرین کے مطابق یہ سسٹم اپنے مقصد میں بری طرح ناکام ہوچکا ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے میزائل شکن سسٹم کو بند کرنےکا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب صہیونی پارلیمان (کنیسٹ) میں اس بات کا اقرار کیا گیا ہے کہ صہیونی وزارت دفاع کا بجٹ اپنی بلند ترین سطح یعنی 15.8 ملین ڈالرزتک پہنچ چکا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.