• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں تین فلسطینی گھر مسمار کردئیے

جمعرات 20-03-2014
in فلسطین
0
plf three houses
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے بیت حنینہ میں تین فلسطینی گھروں کو بغیر پرمٹ تعمیر کے الزام میں مسمار کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ اسرائیلی بلڈوزروں نے بیت حنینہ میں اشقریہ پر علی الصباء دھاوا بول دیا اور شادی سمارا خاندان کی ملکیت دو عارضی گھروں اور شیڈز کو تباہ کرنا شروع کردیا۔

عینی شاہدین نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے تباہ شدہ املاک کے نزدیک جمع ہونے والے فلسطینیوں پر بھی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

دریں اثناء اسرائیلی بلڈوزروں نے بیت حنینہ میں بدوان السلایمہ کے گھر کو بغیر اجازت تعمیر کرنے کے الزام میں مسمار کردیا۔ یہ گھر ایک سال قبل انہوں نے اپنے والدین کے گھر کی بنیادوں پر تعمیر کیا تھا۔ ان کے والدین کا گھر بھی بغیر اجازت تعمیر قرار دے کر مسمار کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.